صحابہ کرام ؓ کا نشان امتیاز ” یا محمداہ ﷺ وآلہ / صحابہ کرام ؓ کا نشان امتیاز ” یا محمداہ ﷺ وآلہ” / By admin جنگ میں اصحاب رسول رضوان الله علیہم اجمعین نے پکارا: یا محمداہ ﷺ وآلہ لہٰذا یا محمداہ ﷺ وآلہ پکارنا اصحاب رسول ؓ کی سنت ہے۔