امام عبدالرزاق، عبد بن حمید اور ابن منذر نے حضرت قتادہ سے روایت نقل ہے کی حضرت طلحہ بن عبیداللہ نے کہا اگر نبی کریمﷺ کا وصال ہوگیا تو میں حضرت عائشہؓ سے شادی کرونگا
تو یہ آیت نازل ہوئی
وما کان لکم ان توذوا رسول اللہ۔۔الخ
__________________________________________________
امام ابن سعد نے حضرت ابوبکر بن محمد سے روایت نقل کی ہے کہ یہ آیت طلحہ بن عبیداللہ کے متعلق نازل ہوئی۔
کیونکہ اس نے یہ کہا تھا جب رسول اللہﷺ کا وصال ہوگا
تو میں عائشہؓ سے شادی کروں گا۔۔






.










































حضرت طلحہ کہا کرتے کہ رسول اللهﷺ کی وفات کے بعد میں عائشہ سے شادی کر لوں گا۔
