لوگ حضرت ابو طالب ع کے اگ کے عذاب کے بارے میں باتیں کرتے ہیں

ابو عبداللہ علیہ السلام سے کسی نے پوچھا کہ لوگ حضرت ابو طالب ع کے اگ کے عذاب کے بارے میں باتیں کرتے ہیں۔ آپ ع نے فرمایا 🌷
خدا کی قسم اگر ابو طالب ع کے ایمان کو میزان کے ایک پلڑے پر رکھا جائے مخلوق کے ایمان کو میزان کے دوسرے پلٹے پر رکھا جائے تو ابو طالب ( علیہ السلام ) کا ایمان ان کے ایمان سے وزنی ہو جائے گا۔ پھر فرمایا: خدا کی قسم، امیر المومنین نے حکم دیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے والد گرامی اور ابو طالب ع کی طرف سے ان کی زندگی میں حج کیا جائے، اور انہوں نے اپنی وصیت میں ان کی طرف سے حج کرنے کی درخواست کی۔
No photo description available.