مالک بن نوویرہ پر ارتداد کا الزام لگا کر ق_تل کرنا اور اصل مر__تد اشعت بن قیس کو بہن کا رشتہ دینا

اسلم مولیٰ عمر بن خطاب کہتے ہیں وہ منظر میرے سامنے ہے جب اشعت کو زنجیروں میں باندھا گیا تھا اور وہ حضرت ابوبکر کے سے بات کررہے تھے کہ میں نے یہ کِیا، میں نے اشعت کی آخری یہ بات سُنی کہ مجھے اپنی جنگ کیلئے بھیج دیجیے اور
اپنی بہن کا رشتہ دے دیجیے

حضرت ابوبکر نے اپنی بہن ام فروہ بنت ابی قحافہ کا نکاح اشعت سے کِیا تھا۔یہ ام فروہ محمد بن قیس بن اشعت کی والدہ تھیں(ابن قیس کربلا میں امام حسینؑ سے جنگ کرنے والا)



انکے قا_تل خالد بن ولید کو حضرت ابوبکر نے معزول نہیں کیا حالانکہ حضرت عمر اسکو سزا دینے پر بضد تھے، لیکن ابوبکر نے اسکو بچانے کیلئے مالک کے قت__ل کی دیت ادا کی







