سب سے بڑا شیعہ مخالف جنکو مخصوص فرقے کے لوگ “شیخ الاسلام” لقب سے نوازتے ہیں موصوف اپنی بدنام زمانہ کتاب منھاج السنہ میں لکھتے ہیں
“راف۔۔ضی(اثناء عشری شیعہ) وہ لوگ ہیں جو نماز جمعہ اور نماز جماعت نہیں پڑھتے ، نہ اصحاب کے پیچھے نماز پڑھتے ہیں اور نہ غیر اصحاب کے پیچھے اور صرف معصوم کے پیچھے نماز پڑھتے ہیں جبکہ معصوم شخص ان کے پاس نہیں ہے”
(منهاج السنة، ج 5، ص 175)
یہ تو حال ہے “شیخ الاسلام” صاحب کا وہ اپنے مخالفین کے نماز کے احکام سے ہی ناآشنا تھے

