شفاعت اور حضرت فاطمہ ص

جناب فاطمہ صلوات اللہ علیھا : اے بابا جان ص مجھے اپنے حق المھر میں اپنے اللہ سے گناھگار امت کی ( اپنے معصیت کار شیعوں کی) شفاعت کا اختیار چاھئے
اللہ رب العالمین: اے جبرئیل یہ تحریر جامہء حریر پر میری طرف سے فاطمہ زھرا ع کو جاکر پہنچا دو۔۔۔ ” جعل اللہ مھر فاطمتہ الزھرا ع شفاعت المذنبین مِن امةِ ابِیھا” اے فاطمہ ص میں آپکو آپکا مانگا ھوا حق المھر نہ صرف عطا کرتا ھوں بلکہ آپکو بدستِ جبریل امین تحریری وثیقہ بھیج رھا ھوں کہ آپ جس جس کی چاھے شفاعت کر کے اسے داخل جنت کر سکتی ھیں !!
جناب فاطمہ سلام اللہ علیہا نے یہ تحریر وصیت کر کے اپنے کفن میں رکھوا لی تھی ۔۔
(عوالم العلوم جلد 11 مع حوالہ جات ۔۔ مستدرک عن البحار الانوار ۔۔ حضرت علامہ عبد اللہ البحرانی قدس سرہ)
No photo description available.