جنابِ محسنؑ بن علی علیہ السلام

حضرت علیؑ فرماتے ہیں:
جب حسنؑ کی ولادت ہوئی تو رسولﷺ تشریف لائے تو آپؐ نے فرمایا: میرا بیٹا مجھے دکھاوُ، تو آپؐ نے ان کا نام حسنؑ رکھا،
جب حسینؑ کی ولادت ہوئی تو آپؐ نے ان کا نام حسینؑ رکھا،
جب تیسرے بیٹے کی ولادت ہوئی تو فرمایا: اس کا نام محسن ہے۔
آپؐ نے فرمایا: میں نے انکے نام ہارونؑ کے بیٹوں کے نام پر رکھے ہِیں،یعنی شبر، شبیر اور مشبر۔
📚فضائل صحابہ احمد بن حنبل