صبح کی قسم اور دس راتوں کی قسم

اللہ قرآن میں فرماتا ہے کہ
📜 “صبح کی قسم اور دس راتوں کی قسم اور جفت اور طاق کی”
(سورہ فجر)
اہل سنت کی معتبر کتاب تفسیر در منثور اور تفسیرِ کبیر میں ہے کہ
👈🏼 تین عشروں کی تعظیم ہے
١. محرم کا پہلا عشرہ
٢. ذی الحج کا پہلا عشرہ
٣. ماہ رمضان کا آخری عشرہ