جو مجھے چوتھا خلیفہ نہ

ناصبیوں اور خوارجیوں کا ہمیشہ سے یہی شیوہ رہا ہے کہ اہلبیت ع کے بغض اور شیعان حیدر قرار کی دشمنی میں ہر بات کو گھما پھرا کر مطالب کو بدلا کر پیش کیا جاتا ہے لیکن الحمداللہ ہم شیعان حیدر قرار ہر اعتراض کا علمی جواب دے کر منہ بند کراتے آئے ہیں اور ہمیشہ کرتے رہے گیں۔
❤️ہم اصل موضوع کی جانب بڑھتے ہیں کہ اور ان حضرات کے اعتراض کا جواب دیتے ہیں
❤️❤️حضرت علی ع سے منقول حدیث۔
امام۔جعفر صادق علیہ السلام اپنے والد سے اسے وہ اپنے والد سے روایت فرماتے ہیں کہ حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا کہ اللہ اس شخص پر لعنت کرے جو مجھے چار میں چوتھا خلیفہ نہ مانے۔
❤️❤️حوالہ شیعہ کتب۔تفسیر البرہان جلد 1 صفحہ 75.
❤️❤️بظاہر اس روایت سے صاحب فلاں، فلاں اور فلاں کی خلافت حق پر نظر آتی ہے ،
لیکن حقیقت کیا ہے ۔ ؟
پھر ہم حضرت علی کو رسولِ خدا کے بعد بلافصل خلیفہ کیوں مانتے ہیں؟
❤️ جو سوال آپ کے ذہنوں میں پیدا ہوا ہے وہی سوال جناب حسین بن زید نے امام جعفر صادق علیہ السلام سے دریافت فرمایا ۔
❤️حضرت زید بن حسین فرماتے ہیں کہ آپ(امام جعفر صادق علیہ السلام) کیوں فرماتے ہیں کہ علی رسول خدا کے بعد بلافصل خلیفہ ہیں ، جبکہ کہ امام علی ع کا تو خود فرمان ہے میں چوتھا خلیفہ ہوں اور بیشک آپ تو صادق ہیں اور آپ نے کبھی جھوٹ نہیں بولا آپ میری رہنمائی فرمائیں۔
❤️تو امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا بیشک امام علی علیہ السلام چوتھے خلیفہ ہیں لیکن بعد از بیغمبر ص آپ بلا فصل خلیفہ ہیں کیونکہ اللہ نے سب سے پہلے حضرت آدم علیہ السلام کیلئے قرآن میں فرمایا۔👇
1.❤️سورہ بقرہ آیت 30
اِنِّیۡ جَاعِلٌ فِی الۡاَرۡضِ خَلِیۡفَۃً۔
میں زمین میں ایک خلیفہ (نائب) بنانے والا ہوں۔
اس طرح حضرت آدم علیہ السلام پہلے خلیفہ بنے۔☺️
❤️اسی طرح حضرت داؤد ع کیلیے قرآن میں فرمایا ۔👇
2.سورہ ص آیت 26
یٰدَاوٗدُ اِنَّا جَعَلۡنٰکَ خَلِیۡفَۃً فِی الۡاَرۡضِ.
اے داؤد! ہم نے آپ کو زمین میں خلیفہ بنایا ہے.
اس طرح حضرت داؤد علیہ السلام دوسرے خلیفہ قرار پائے۔☺️
❤️❤️پھر حضرت ہارون علیہ السلام کے بارے میں قرآن میں فرمایا۔👇
3.سورہ اعراف آیت 142.👇
وَ قَالَ مُوۡسٰی لِاَخِیۡہِ ہٰرُوۡنَ اخۡلُفۡنِیۡ۔
اور موسیٰ نے اپنے بھائی ہارون سے کہا: میری قوم میں میری جانشینی کرنا۔
اس طرح حضرت ہارون زمین پر تیسرے خلیفہ مقرر ہوئے اور حضرت علی علیہ السلام چوتھے خلیفہ اور رسول خدا کے بعد بلا فصل خلیفہ ہیں۔☺️
امید ہے ناصبیوں کا اعتراض انہیں کی طرف لوٹ گیا ہو گا۔🥰
دعاگو : ہادی نقوی
No photo description available.