بیوی کیساتھ ناچ دیکھنا کیسا؟
ام المومنین عائشہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ بیٹھے تھے کہ ہم نے لڑکوں کی آواز اور شور سنا، رسول اللہﷺ کھڑے ہوئے اور دیکھا کہ ایک حبشی عورت ناچ رہی ہے اور لڑکے اسکے گرد جمع ہیں تو آپؐ نے فرمایا: اے عائشہ! آو اور دیکھو تو میں نے اپنی ٹھوڑی رسول اللہﷺ […]
بیوی کیساتھ ناچ دیکھنا کیسا؟ Read More »