فاطمه(س) پر قنفذ کی ضرب
محمد بن مسعود العياشي(وفات 320 ھجری) جو غیبت صغرا کے دور کے قدیم ترین شیعہ عالم ہیں، یہ اپنی معروف کتاب تفسیر عیاشی میں نقل کرتے ہیں کہ بعض اصحاب نے ان میں سے ایک امام(امام باقر ع یا امام جعفر ع) سے روایت کی ہے کہ ….. جب الله کے نبی(ص) رخصت ہوگئے اور […]
فاطمه(س) پر قنفذ کی ضرب Read More »