وہ علماء اھل سنت جو امام مھدی علیہ السلام کی ولادت اور آپ کے گیارویں امام حسن عسکری علیہ السلام جو اولاد امام حسین علیہ السلام تھے اس کے قائل ھیں۔
کچھ علماء اھل سنت کی گرانقدر تحریریں پیش ھیں امام مہدی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے حوالے سے . اس تحریر میں موجود حوالہ جات کے اسکین پیجز کے لئے یہ لنک دیکھیں 👇🏼 https://invisibleislaam.com/?p=1605 . ▪ سبط بن الجوزي حنفي: سبط ابن جوزی حنفی: نے اپنی کتاب تذکرۃ الخواص میں ایک فصل امام […]