بی بی عائشہ جب رسول اللہﷺ سے ناراض ہوتیں تو ان کا نام لینا بھی پسند نہیں فرماتی تھیں
عبدہ بن سلیمان نے خبر دی، انہیں ہشام بن عروہ نے، انہیں ان کے والد نے اور ان سے حضرت عائشہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ص نے فرمایا میں تمہاری ناراضگی اور خوشی کو خوب پہچانتا ہوں۔ ام المؤمنین نے بیان کیا کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! آپ کس […]
بی بی عائشہ جب رسول اللہﷺ سے ناراض ہوتیں تو ان کا نام لینا بھی پسند نہیں فرماتی تھیں Read More »