عزا پر اعتراض کرنے والوں کو جواب
یہ رویت ان لوگوں کے منہ پر طمانچہ ھے جو غم حسین علیہ السلام میں رونے پر فتویٰ لگاتے ہیں۔۔۔۔ جب امام زین العابدین سید سجاد علیہ السلام سے انکے کثرت گریہ کرنے کے بارے میں سوال کیا گیا تو انھوں نے فرمایا: میری اس کام پر ملامت نہ کرو، حضرت یعقوب علیہ السلام کا […]
عزا پر اعتراض کرنے والوں کو جواب Read More »