حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادت طاہرہ
جناب صفیہ بنت عبد المطلب سے مروی ہے وہ بیان کرتی ہیں کہ جب امام حسین ع کی ولادت ہوئی اس وقت میں جناب سیدہ فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی خدمت میں موجود تھی ۔ جناب رسول خدا ص نے مجھ سے فرمایا : یَا عَمَّةُ ھَلُمَّ اِلَیَّ اِبنِی فَقُلتُ یَا رسولَ اللہِ اِنّا […]
حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادت طاہرہ Read More »