اہلسنت مکتب

حدیث معرفت امام کا صحیح مسلم سے حذف کیا جانا

عبد القادر قرشی (متوفی 775ھ) نے اپنی کتاب “الجواهر المضية في طبقات الحنفية” میں صحیح مسلم کے حوالے سے ایک حدیث نقل کی ہے جسکی عبارت یوں ہے: و قوله عليه السلام في صحيح مسلم «من مات ولم يعرف امام زمانه مات ميتة الجاهلية» اور آپ علیہ السلام کا صحیح مسلم میں قول ہے “جو […]

حدیث معرفت امام کا صحیح مسلم سے حذف کیا جانا Read More »

فضائل جناب خدیجہ و جناب فاطمہ ع کو چھپانا

عامہ کا بخاری و مسلم کی روایت میں تدلیس کرنا اور فضائل جناب خدیجہ و جناب فاطمہ ع کو چھپانا طبری نے اپنی تفسیر میں بخاری و مسلم کے حوالے سے سورہ آل عمران کی آیت 42 کے ذیل میں ایک روایت نقل کی ہے حدثني المثنى قال، حدثنا آدم العسقلاني قال، حدثنا شعبة قال،

فضائل جناب خدیجہ و جناب فاطمہ ع کو چھپانا Read More »

امام احمد بن حنبل کے مطابق امام علی ابن ابی طالبؑ کا رسول اللہ ﷺ کے بعد چوتھا افضل ترین صحابی ہونا بھی ثابت نہیں

احمد بن حنبل کے بارے میں انکی مختلف کتب میں تفضیل کے حوالے سے بظاہر متضاد اقوال ملتے ہیں لیکن ایک جگہ انکا ایک جامع قول موجود ہے جس میں انکا واضح موقف ملتا ہے : اسحاق بن ابراھیم بن ھانی نیساپوری (المتوفی ۲۶۵ ہجری) نے امام احمد بن حنبل سے پوچھے گئے مسائل میں

امام احمد بن حنبل کے مطابق امام علی ابن ابی طالبؑ کا رسول اللہ ﷺ کے بعد چوتھا افضل ترین صحابی ہونا بھی ثابت نہیں Read More »

غوث پاک

1 . عبدالقادر جیلانی کو غوث کا لقب الله تعالیٰ نے دیا۔ جناب کی روح نے شب معراج حضور ﷺوآلہ کو دیکھا جب حضور ﷺوآلہ کو معراج کی سیر کروائی گئی تو جب آپؐ سدرة المنتہیٰ پر جلوہ فرما ہوئے تو جبرائیلؑ ٹھہر گئے اور عرض کی کہ یا رسول ﷺوآلہ اگر میں اس سے

غوث پاک Read More »

حافظ ذھبی کی اھل بیت دشمنی

سارے راوی ثقہ مگر حدیث نہیں مانتے۔ حاکم نیشاپوری نے اپنی سند کے ساتھ ابن عباس اور انہوں نے امام علی سے روایت کی ہے کہ امام علی نے فرمایا: حدثنا أبو الفضل محمد بن إبراهيم المزكي ثنا أحمد بن سلمة والحسين بن محمد القتباني وحدثني أبو الحسن أحمد بن الخضر الشافعي ثنا إبراهيم بن

حافظ ذھبی کی اھل بیت دشمنی Read More »

امام حسینؑ اور جنابِ عثمان کے قاتلوں میں فرق (اہلسنت کی نظر میں)

محترم قارئین کرام: اہلسنت حضرات ہمیشہ اھلبیت علیھم السلام سے محبت کا دعویٰ کرتے ہیں، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ اہلسنت مسلک دراصل صحابہ اور خلفاء کا مسلک ہے، سنی کتابوں کی طرف مراجعہ کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ ان کا مکتب خلفاء اور صحابہ سے لیا گیا مذھب ہے، وہ بھی کچھ خاص

امام حسینؑ اور جنابِ عثمان کے قاتلوں میں فرق (اہلسنت کی نظر میں) Read More »

علی ابن ابی طالبؑ کو چوتھا نہ مانا بھی درست ہے

اہل سنت مذھب میں علی ابن ابی طالبؑ کو چوتھا نہ مانا بھی درست ہے لیکن عثمان بن عفان کی جگہ پر علیؑ کو رکھنا گمراہی ہے یحیی بن معین (المتوفی ۲۳۳ھ) نے اپنے سوالات میں جو ان سے الدوری نے کئے تھے یوں فرمایا ہے : قلت ليحيى من قَالَ أَبُو بكر وَعمر وَعُثْمَان

علی ابن ابی طالبؑ کو چوتھا نہ مانا بھی درست ہے Read More »

موطأ الإمام مالك میں کوئی بھی حدیث ضیعف نہیں ۔

شیخ محدث زبیر علی زئی صاحب کے مطابق « موطأ الإمام مالك بن أنس رواية ابن القاسم » کی بھی ساری احادیث سند صحیح ہے ۔ اس میں کوئی بھی حدیث ضیعف نہیں ۔ مؤطأ امام مالك رواية ابن القاسم ۔ تحقیق زبير علي زئي عرض ناشر

موطأ الإمام مالك میں کوئی بھی حدیث ضیعف نہیں ۔ Read More »

اہلسنت علماء کو شیعیت کے رد پر کتب لکھنے کی وجہ اور رد کرتے تشدد و تعصب اختیار کرنا

عبد العزیز دھلوی شیعه مخالف اھل سنت کا عالم اپنی مشہور کتاب تحفہ اثنا عشریہ جو اس نے شیعوں کے رد میں لکھی اسکی تالیف کے سبب کو بیان کرتے ھوئے لکھتا ھے۔۔۔ ترجمه: جس جگہ ھم رہ رھے ھیں اور جس زمانہ میں ھم زندگی بسر کر رہے ہیں مذھب شیعہ اس قدر رواج

اہلسنت علماء کو شیعیت کے رد پر کتب لکھنے کی وجہ اور رد کرتے تشدد و تعصب اختیار کرنا Read More »

اہل سنت حضرات کا کتابوں کے ساتھ کیسے خیانت

ابن حجر نے اپنی کتاب الصواعق المحرقہ میں صحیح مسلم کے حوالے سے سفینہ نوح حدیث نقل کی ہے کہ رسولﷺ نے فرمایا کہ میری اہل بیت ع کی مثال سفینہ نوح ع کی مانند ہے جو اس میں سوار ہوا نجات پا گیا جس نے (سوار ہونے سے) اختلاف کیا وہ غرق ہو گیا

اہل سنت حضرات کا کتابوں کے ساتھ کیسے خیانت Read More »