عید مباہلہ اور 24 زی الحجہ کی مناسبت سے

آیت تطہیر میں رسول ص کی ازواج شامل نہیں

آیہ تطہیر اور پیغمبر(ص) کی بیویاں! «فَقُلْنَا من أَهْلُ بَیتِهِ نِسَاؤُهُ» ان لوگوں نے پوچھا: کیا نبی کی بیویاں ان کے اہلبیت میں شامل ہیں؟ قال لَا وأیم اللَّهِ إِنَّ الْمَرْأَةَ تَکونُ مع الرَّجُلِ الْعَصْرَ من الدَّهْرِ ثُمَّ یطَلِّقُهَا فَتَرْجِعُ إلی أَبِیهَا» کہا: نہیں اور خدا کی قسم ایک عورت ایک طویل مدت تک ایک […]

آیت تطہیر میں رسول ص کی ازواج شامل نہیں Read More »

آیت تطہیر اور ازواج نبی ص

آیت تطہیر اور ازواج نبی (ص) إِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيُذْهِبَ عَنْكُمُ الرِّجْسَ أَهْلَ الْبَيْتِ وَيُطَهِّرَكُمْتَطْهِيرًا ترجمہ: خدا تو یہی ارادہ کرتا ہے کہ ہر قسم کہ رجس کو تم اہلیبیت علیہ سلام سے دور رکھے اور تمہیں اس طرح پاک رکھے جیسے پاک رکھنے کا حق ہے اس آیت میں لفظ “انما” یعنی “یہ ہی

آیت تطہیر اور ازواج نبی ص Read More »

آیتِ تطہیر میں لفظِ أهل البيت میں جس “البيت / گھر” کا ذکر ہو رہا ہے یہ وہ گھر ہے جو حضرت خدیجہ ع کا ہے۔

آیتِ تطہیر میں لفظِ أهل البيت میں جس “البيت / گھر” کا ذکر ہو رہا ہے یہ وہ گھر ہے جو سیدہ حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کا گھر ہے۔ ***** وقال ابن حجر: ” وفي ذكر البيت معنى آخر، لأنّ مرجع أهل بيت النبيﷺ إليها، لما ثبت في تفسير قوله تعالى: ﴿ … إِنَّمَا يُرِيدُ

آیتِ تطہیر میں لفظِ أهل البيت میں جس “البيت / گھر” کا ذکر ہو رہا ہے یہ وہ گھر ہے جو حضرت خدیجہ ع کا ہے۔ Read More »

پیغمبر اکرم (ص) کا علی (ع) و فاطمہ (ع) کے گھر کے دروازے پر آیت تطہیر کی تلاوت کرنا

پیغمبر اکرم (ص) کا علی (ع) و فاطمہ (ع) کے گھر کے دروازے پر آیت تطہیر کی تلاوت کرنا: عَنْ اَبِی الْحَمْرَاء قٰالَ أَقَمْتُ بِالْمَدِیْنَةِ سَبْعَةَ اَشْھُرٍ کَیَوْمٍ وَاحِدٍ کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَآلِہ وَسَلَّم یَجِیٴُ کُلَّ غَدَاةٍ فَیَقُوْمُ عَلٰی بٰابِ فٰاطِمَةَ یَقُولُ: اَلصَّلَاة “اِنَّمَا یُرِیْدُ اللّٰہُ لِیُذْھِبَ عَنْکُمُ الرِّجْسَ اَھْلَ الْبَیْتِ وَیُطَھِّرَکُمْ تَطْھِیْراً۔

پیغمبر اکرم (ص) کا علی (ع) و فاطمہ (ع) کے گھر کے دروازے پر آیت تطہیر کی تلاوت کرنا Read More »

قران میں اہلبییت کہہ کر کس کو مخاطب کیا گیا ہے۔۔۔۔!!

قران میں اہلبییت کہ کر کس کو مخاطب کیا گیا ہے۔۔۔۔!! . آية التطهير : ( إِنَّمَا يُرِيدُ اللهُ لِيُذْهِبَ عَنكُمُ الرِّجْسَ أَهْلَ الْبَيْتِ وَيُطَهِّرَكُمْ تَطْهِيرًا ) ( الأحزاب : 33 ) کتب اہلسنت میں 561 المصادر اس بات پر دلالت کرتے ہیں کہ آیات تطہیر کا مخاطب 5 ہستیاں ہیں 1في كتب البخاري ومسلم

قران میں اہلبییت کہہ کر کس کو مخاطب کیا گیا ہے۔۔۔۔!! Read More »

آیت تطہیر ڈیٹیل بمع اسکین پیجز

*آیت تطہیر* سورہ احزاب کی آیت 33 کا دوسرا حصہ ہے جس میں اللہ تعالی نے اہل بیت(ع) کو ہر قسم کی پلیدگی اور رجس سے پاک رکھنے کا تکوینی ارادہ ظاہر فرمایا ہے اور شیعہ علما ائمہ(ع) کی عصمت کے اثبات کے لئے اس آیت سے استناد و استدلال کرتے ہیں۔ إِنَّمَا يُرِيدُ اللَّـهُ

آیت تطہیر ڈیٹیل بمع اسکین پیجز Read More »

عمال عید مباہلہ

اعمال روز عید مباہلہ 24 ذی الحجہ ﯾﻮﻡ ﻣﺒﺎﮨﻠﮧ ﺑﮍﯼ ﻋﻈﻤﺖ ﺍﻭﺭ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﮐﺎ ﺣﺎﻣﻞ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﭼﻨﺪ ﺍﯾﮏ ﺍﻋﻤﺎﻝ ﮨﯿﮟ ۔ 1- ﻏﺴﻞ 2- ﺭﻭﺯﮦ 3- ﺩﻭ ﺭﮐﻌﺖ ﻧﻤﺎﺯ ﭘﮍﻫﮯ ﮐﮧ ﺟﺲ ﮐﺎ ﻭﻗﺖ ، ﺗﺮﺗﯿﺐ ﺍﻭﺭ ﺛﻮﺍﺏ ﻋﯿﺪ ﻏﺪﯾﺮ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﮐﯽ طرح ﮨﮯ۔ ﺍﻣﺎﻡ ﺟﻌﻔﺮ ﺻﺎﺩﻕ ﻉ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ ﺍﮔﺮ

عمال عید مباہلہ Read More »

مباہلہ کرنے پر آئمہ ع کی روایت

مباہلہ پر روایات اہل بیت علیہم السلام تحریر: سید علی اصدق نقوی مباہلہ کا ذکر قرآن میں سورہ آل عمران کی آیات کے ذیل میں ہے (1) جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور نجران کے نصاری کے درمیان گفتگو ہوتی ہے اور گفتگو کا نتیجہ نہ نکلنے پر نصاری کو مباہلہ کی

مباہلہ کرنے پر آئمہ ع کی روایت Read More »

امام رضا(ع) نے کہا امیرالمؤمنین(ع) کی فضیلت مباہلہ میں ہے

مأمون عباسی نے امام رضا(ع) سے کہا: امیرالمؤمنین(ع) کی عظیم ترین فضیلت ـ جس کی دلیل قرآن میں موجود ہے ـ کیا ہے؟ امام رضا(ع) نے کہا: امیرالمؤمنین(ع) کی فضیلت مباہلہ میں؛ اور پھر آیت مباہلہ کی تلاوت کرتے ہوئے فرمایا: رسول خدا(ص)، نے امام حسن(ع)اور امام حسین(ع) ـ جو آپ(ص) کے بیٹے ہیں ـ

امام رضا(ع) نے کہا امیرالمؤمنین(ع) کی فضیلت مباہلہ میں ہے Read More »

ﺍﻣﺎﻡ ﻣﻮﺳﯽ کاظم کا آئمہ طاہرین ع کو نسل محمد مصطفی ص کو آیت مباہلہ سے ثابت کرنا

ﺍﻣﺎﻡ ﻣﻮﺳﯽ کاظم ع کا عید مباہلہ اور آئمہ طاہرین ع کو نسل محمد مصطفی ص کو قرآن سے ثابت کرنا ﮨﺎﺭﻭﻥ ﻋﺒﺎﺳﯽ ﻧﮯ ﺍﻣﺎﻡ ﮐﺎﻇﻢؑ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﺁﭖ ﯾﮧ ﮐﯿﻮﻧﮑﺮ ﮐﺮ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ” ﮨﻢ ﻧﺒﯽؐ ﮐﯽ ﻧﺴﻞ ﺳﮯ ﮨﯿﮟ ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﻧﺒﯽؐ ﮐﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﺴﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ، ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻧﺴﻞ ﺑﯿﭩﮯ ﺳﮯ ﭼﻠﺘﯽ ﮨﮯ ﻧﮧ

ﺍﻣﺎﻡ ﻣﻮﺳﯽ کاظم کا آئمہ طاہرین ع کو نسل محمد مصطفی ص کو آیت مباہلہ سے ثابت کرنا Read More »