عید مباہلہ اور 24 زی الحجہ کی مناسبت سے

کیا مباہلہ میں ابوبکر، عمر، عثمان اور انکی اولادیں بھی شامل تھی؟

“نبیؐ ابوبکر کو ان کی اولاد سمیت عمر کو ان کی اولاد سمیت اور عثمان کو انکی اولاد سمیت اور علی المرتضیٰ رضی اللہ ان کی اولاد سمیت موقع مباہلہ پر بلا کر ساتھ لائے” یہ روایت تاریخ مدینہ دمشق میں بیان کی گئی ہے اس میں موجود دو راوی ضعیف ہیں۔ 1) راوی سعید […]

کیا مباہلہ میں ابوبکر، عمر، عثمان اور انکی اولادیں بھی شامل تھی؟ Read More »

حسان بن ثابت کا اپنے اشعار میں امام علی ع کی حالت رکوع میں انگشتری خیرات کرنے کا ذکر کرنا

حسان بن ثابت کا اپنے اشعار میں امام علی ع کی حالت رکوع میں انگشتری خیرات کرنے کا ذکر کرنا تعارف حسان بن ثابت: حسان بن ثابت ایک بلند پایہ شاعرِ اسلام ہیں۔ یہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں حیات تھے۔ پیغمبر اسلام ان کی تعریف کرتے تھے اور کہتے

حسان بن ثابت کا اپنے اشعار میں امام علی ع کی حالت رکوع میں انگشتری خیرات کرنے کا ذکر کرنا Read More »

آیت طعام

آیت اطعام سورہ انسان کی آیت ہے جو امیرالمومنین(ع) اور آپ کے خاندان کے بارے میں نازل ہوئی ہے. احادیث، شیعہ مفسرین، اور بعض اہل سنت کے مطابق، حضرت علی(ع)، فاطمہ(س)، حسنین(ع) اور ان کی کنیز فضہ نے تین دن روزے رکھے اور ہر تین دن افطار کے وقت اگرچہ خود بھوکے ہوتے تھے، لیکن

آیت طعام Read More »

آیت ولایت میں صیغہ جمع کا مفرد پر اطلاق

مولا علی علیہ السلام کا حالت رکوع میں خیرات کرنا اور آیت ولایت کا نازل ھونا اِنَّماَ وَلِیُّکُمُ اللهُ وَ رسُولُہ وَ الَّذِین آمَنُوا الّذِینَ یُقیمُونَ الصَّلوٰة ویُؤتُون الزَّکَاةَ وَہُمْ راکعونَ>[1] بےشک اللہ اور اس کا رسول اور اس کے بعد وہ تمہاراولی ھے جو ایمان لایا اورنماز قائم کی اور رکوع کی حالت میں

آیت ولایت میں صیغہ جمع کا مفرد پر اطلاق Read More »

حضرت علی علیھ السلام نے نماز کی حالت میں کیوں زکات ادا کی؟ جبکہ ان پر زکوٰۃ واجب نھیں تھی؟

*حضرت علی علیھ السلام نے نماز کی حالت میں کیوں زکات ادا کی؟ جبکہ ان پر زکوٰۃ واجب نھیں تھی۔* جواب: اولاً حضرت علی علیہ السلام کی سیرت پر نظر ڈالتے سے یہ بات واضح ھوتی ھے وه کبھی بھی غر یب اور تنگدست نھیں تھے۔ بلکھ ھمیشہ اپنی جد و جھد اور محنت سے

حضرت علی علیھ السلام نے نماز کی حالت میں کیوں زکات ادا کی؟ جبکہ ان پر زکوٰۃ واجب نھیں تھی؟ Read More »

آیت ولایت مکمل واقعہ و روایات (تحریر)

آیت ولایت، سورہ مائدہ کی آیت نمبر ۵۵ ہے جو امیرالمومنین حضرت علی(ع) کی شان میں نازل ہوئی ہے۔[1]اہل تشیع اس آیت کے ذریعے آپ(ع) کی امامت اور ولایت کو ثابت کرتے ہیں۔ آیت کا متن اور ترجمہ إِنّما وَلیکُمُ اللهُ و رَسولُهُ والّذینَ ءَامَنوا الَّذینَ یقِیمُونَ الصَّلوةَ و یؤتُونَ الزَّکوة و هُم راکِعونَ ایمان

آیت ولایت مکمل واقعہ و روایات (تحریر) Read More »

آیت ولایت امام علی کی شان میں نازل ہوئی (اسکین پیجز)

24 زی الحجہ: آیت ولایت علی ع اِنَّمَا وَلِيُّكُمُ اللہُ وَرَسُوْلُہٗ وَالَّذِيْنَ اٰمَنُوا الَّذِيْنَ يُقِيْمُوْنَ الصَّلٰوۃَ وَيُؤْتُوْنَ الزَّكٰوۃَ وَہُمْ رٰكِعُوْنَ۝۵۵ ۵۵۔تمہارا ولی تو صرف اللہ اور اس کا رسول اور وہ اہل ایمان ہیں جو نماز قائم کرتے ہیں اور حالت رکوع میں زکوٰۃ دیتے ہیں۔ یہ آیت حضرت علی علیہ السلام کی شان میں

آیت ولایت امام علی کی شان میں نازل ہوئی (اسکین پیجز) Read More »

متن حدیث کساء

متن حدیث کسا اور فضائل حدیث کسا ﻋﻦ ﺟﺎﺑﺮ ﺑﻦ ﻋﺒﺪ ﺍﻟﻠﻪ ﺍﻷﻧﺼﺎﺭﻱ ﻋﻦ ﻓﺎﻃﻤﺔ ﺍﻟﺰﻫﺮﺍﺀ (ﻉ ) ﺑﻨﺖ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﻪ (ﺹ ) ﻗﺎﻝ : ﺳَﻤِﻌﺖُ ﻓﺎﻃﻤﺔ ﺍﻟﺰﻫﺮﺍﺀ ﻋَﻠَﻴﻬَﺎ ﺍﻟﺴَّﻼﻡُ ﺑِﻨﺖِ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﻪ (ﺹ ) ﺃَﻧِّﻬﺎ ﻗﺎﻟَﺖ: ” ﺩَﺧَﻞَ ﻋَﻠَﻲَّ ﺃﺑﻲ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﻪ (ﺹ ) ﻓِﻲ ﺑَﻌﺾِ ﺍﻷﻳَّﺎﻡِ ﻓَﻘَﺎﻝَ : ﺃَﻟﺴَّﻼﻡُ ﻋَﻠَﻴﻚِ ﻳﺎ ﻓﺎﻃﻤﺔ، ﻓَﻘُﻠﺖُ

متن حدیث کساء Read More »

امام حسن مجتبیٰؑ کی گواہی کہ آیت تطہیر انکے لئے ہی نازل ہوئی تھی

امام سلیمان بن احمد طبرانی (المتوفی ۳۶۰ھ) نے اپنی سند سے اس طرح نقل کیا ہے : حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَاسِطِيُّ، ثنا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، أَنَا خَالِدٌ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ أَبِي جَمِيلَةَ، أَنَّ الْحَسَنَ بْنَ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ حِينَ قُتِلَ عَلِيٌّ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ اسْتُخْلِفَ، فَبَيْنَمَا هُوَ يُصَلِّي بِالنَّاسِ إِذْ وَثَبَ

امام حسن مجتبیٰؑ کی گواہی کہ آیت تطہیر انکے لئے ہی نازل ہوئی تھی Read More »

تطہیر اور آئمہ ع اہل بیت (شیعہ کتب) تحریر

طہارت اور آئمہ ع اہل بیت ع تحریر بقلم: اے ایس امجد انما یرید اللہ لیذھب عنکم الرجس اھل البیت و یطھرکم تطھیرا رسول اکرم ص نے فرمایا ہم وہ اہلبیت (ع) ہیں جن سے خدا نے ہر برائی کو دور رکھاہے چاہے وہ ظاہری ہوں یا باطنی الفردوس1ص54/144 رسول اکرم ص نے فرمایا !

تطہیر اور آئمہ ع اہل بیت (شیعہ کتب) تحریر Read More »