توسل
الکافی کی حدیث اے ولی خدا میرے بہت سارے گناہ ہیں میری سفارش کیجئے۔ فروع الکافی ج چہارم امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا جب بھی آپ امام حسین علیہ السلام کی زیارت کریں تو کہیں آپ ہماری خدا کے ہاں ہماری شفاعت کریں ! اگر جہنمی انسان رسول خدا صلی اللہ علیہ و […]