امام مہدی ع ظہور کے بعد فرمائیں گئے کہ جب مجھے تم سے خوف محسوس ہوا تو میں نے راہ فرار اختیار کی۔
ناصبیت جواب پوری روایت ملاحظہ فرمائیں ملا باقر مجلسی نے نقل کیا ہے: طالقانی نے ابن ہمام سے انہوں نے جعفر بن مالک سے انہوں نے حسن بن محمد بن سماعة سے انہوں نے احمد بن حارث سے انہوں نے مفضل بن عمر سے انہوں نے امام صادق ع آپ نے اپنے والد ابو جعفر […]