کعبہ میں ولادت
امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے کعبہ میں ولادت کے متعلق ہیں بعض علماء اہل سنت کے اقوال ملاحظہ فرمائیں . معروف مؤرخ ابو الحسن علی بن الحسين شافعی المسعودی المتوفی 346 اپنی مشہور زمانہ کتاب مروج الذہب میں لکھتے ہیں وكان مولده في الكَعبة . اور آپ (علیہ السلام ) کعبہ میں […]