نکاح متعہ حلالہ سے بہتر ہے (ابن تیمیہ)
ابن تیمیہ کے خاص شاگرد ابن قیم الجوزی اپنی کتاب میں نکاح متعہ و حلالہ پر بحث کرتے ہوئے یوں لکھتا ہے : میں نے شیخ الاسلام (ابن تیمیہ) کو فرماتے ہوئے سنا۔ نکاح متعہ دس (بارہ) وجوہات کے بنا پر حلالہ سے بہتر ہے : پہلا – نکاح متعہ پہلے اسلام میں مشروع تھا […]
نکاح متعہ حلالہ سے بہتر ہے (ابن تیمیہ) Read More »