واقعہ کربلا

مقتلِ امام حسین (ع) پر سب سے پہلی کتاب حضرت علی ع کے صحابی اصبغ بن نباته نے لکھی تھی

مقتلِ امام حسین (ع) پر سب سے پہلی کتاب حضرت علی ع کے صحابی اصبغ بن نباته نے لکھی تھی جس کو الدوری نے ان سے روایت کیا ۔ فہرست الطوسی ۸۶ اصبغ حضرت علی ع کے ساتھ جمل، صفین میں بھی شامل تھے ۔شیخ طوسی نے ان کو امام علی اور امام حسن ع […]

مقتلِ امام حسین (ع) پر سب سے پہلی کتاب حضرت علی ع کے صحابی اصبغ بن نباته نے لکھی تھی Read More »

کیا امام حسین(ع) کے کٹے ہوئے سر کا نیزے پر قرآن پڑھنا یہ معتبر کتب میں نقل ہوا ہے یا نہیں؟

جواب: امام حسین(ع) کے سر کا نوک نیزہ پر قرآن پڑھنا یہ تاریخ کربلاء میں ایسی واضح بات ہے کہ جس کو علماء شیعہ اور علماء سنی سب نے صحیح سند کے ساتھ نقل کیا ہے۔ کتب شیعہ میں یہ روایت: شیخ مفید(رح) نے اپنی معتبر کتاب الاشاد میں نقل کیا ہے کہ: عن زيد

کیا امام حسین(ع) کے کٹے ہوئے سر کا نیزے پر قرآن پڑھنا یہ معتبر کتب میں نقل ہوا ہے یا نہیں؟ Read More »

بوقتِ شہادتِ حسین ع ملائکہ کا میدانِ کربلا میں نزول

بوقتِ شہادتِ حسین ع ملائکہ کا میدانِ کربلا میں نزول [١/١٢٥٤] عيون أخبار الرضا وأمالي الصدوق: ماجيلويه عن علي عن أبيه عن الزيان بن شبيب قال: دخلت على الرضا في أول يوم من المحرم فقال لي: يا ابن شبيب أصائم أنت فقلت: لا، فقال: إن هذا اليوم هو اليوم الذي دعا فيه زكريا ربّـه فـقال:……..الخ

بوقتِ شہادتِ حسین ع ملائکہ کا میدانِ کربلا میں نزول Read More »

کیا جنابِ سیِّدہ ( صلوة الله و سلامه عليها) نے امام حسین ( علیہ السلام ) کی شہادت کی خبر سن کر اپنا لباس چاک فرمایا ؟!

مدرسة القائم ( پروردگار عالم اس ادارے کی کاوشوں کو قبول فرمائے یقینا یہ ادارہ انتہائی عمدہ کام کر رہا ہے ) نے ایک پوسٹ اپلوڈ کی جس کا اسکرین شاٹ آپ مندرجہ ذیل ملاحظہ فرما سکتے ہیں ۔ اس پوسٹ میں امام حسین ( علیہ السلام ) کی ولادت سے متعلق ایک حدیث پیش

کیا جنابِ سیِّدہ ( صلوة الله و سلامه عليها) نے امام حسین ( علیہ السلام ) کی شہادت کی خبر سن کر اپنا لباس چاک فرمایا ؟! Read More »

امام حسینؑ کی شہادت، آپکے جسم کی پامالی

ابن عساکر نے شمر بن ذی الجوشن کے حالات میں لکھا ہے کہ وہ ایک جلیل القدر صحابی تھا جس کا نام شرجیل بیان کیا گیا ہے۔ امام حسینؑ نے شمر کی طرف دیکھ کر فرمایا: اللہ اور اسکے رسولﷺ نے سچ فرمایا ہے، فرمان رسولﷺ: کہ گویا میں ایک سفید کُتے کو اہلبیتؑ کے

امام حسینؑ کی شہادت، آپکے جسم کی پامالی Read More »

عبدﷲ ابن عباس اور عبدﷲ ابن جعفر کربلاء میں کیوں نہ جاسکے۔۔۔۔۔۔۔۔!!

سوال یہ ہے کہ پاکستان میں چند صفحات پر مشتمل ایک کتابچہ چھپا ہے جس کا نام فلسفہ عزاداری ہے جس میں عبدﷲ ابن عباس اور عبدﷲ ابن جعفر کے بارے میں لکھا ہے کہ وہ نافرمان ہیں میں اُس کتابچہ سے کچھ تحریر آپ کو لکھ رہا ہوں شہدائے کربلا کی اہمیت کی وجہ

عبدﷲ ابن عباس اور عبدﷲ ابن جعفر کربلاء میں کیوں نہ جاسکے۔۔۔۔۔۔۔۔!! Read More »

محمد بن حنیفہ کربلا میں حاضر کیوں نہیں تھے

محمد بن حنیفہ نے کیوں کربلا کی تحریک میں امام حسین{ع} کی مدد نہیں کی؟ یہ سوال اکثر کیا جاتا ہے، چنانچہ مذکورہ سوال میں بھی اس امر کی طرف اشارہ ہے، اس کا جواب واضح ھونے کے لئے اس مسئلہ پر چند زاویوں سے تحقیق کرنے کی ضرورت ہے: ۱- ایک نظریہ کے مطابق

محمد بن حنیفہ کربلا میں حاضر کیوں نہیں تھے Read More »

مختار ثقفی روز عاشورا کہاں تھا ؟

جواب: مختار کی شخصیت کے بارے میں ایک مہم سوال جو ہمیشہ سے ہوتا آ رہا ہے، وہ یہ ہے کہ مختار نے قیام عاشورا میں امام حسین (ع) کی کیوں مدد نہیں کی تھی، لیکن بعد میں ان حضرت کے قاتلوں سے انتقام لیا تھا ؟ جواب: تاریخی اعتبار سے اور شیخ مفید و

مختار ثقفی روز عاشورا کہاں تھا ؟ Read More »

عباس بن علیؑ اور اسکے بھائیوں کا جذبہ ایمانی

مشہور مورخ لوط بن یحیی الاسدی المعروف ابو مخنف (المتوفی ۱۵۸ھ) لکھتا ہے : اسکے بعد شمر بن ذی الجوشن گیا اور حسینؑ کے اصحاب کے پاس رک گیا اور کہا : کہاں ہے ہماری بہن کے بیٹے؟ اس پر عباس، جعفز اور عثمان جو علی بن ابی طالبؑ کے بیٹے تھے وہ آگے آئیں

عباس بن علیؑ اور اسکے بھائیوں کا جذبہ ایمانی Read More »