سیدہ فاطمہ بنت محمد ص

اثباتِ شہادتِ حضرت زہراء سلام اللہ علیہا

اثباتِ شہادتِ حضرت زہراء سلام اللہ علیہا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى عَنِ الْعَمْرَكِيِّ بْنِ عَلِيٍّ عَنْ عَلِيِّ بْنِ جَعْفَرٍ عَنْ أَخِيهِ أَبِي الْحَسَنِ ع قَالَ: إِنَّ فَاطِمَةَ ع صِدِّيقَةٌ شَهِيدَةٌ ۔ امام موسیٰ کاظم علیہ السلام فرماتے ہیں : ” سیدہ فاطمہ (سلام اللہ علیہا) صدیقہ اور شہیدہ ہیں “. الکافی ج ۱ ، ص ۲۹۱ […]

اثباتِ شہادتِ حضرت زہراء سلام اللہ علیہا Read More »

سیدہ فاطمہ زھراء سلام الله علیہا السلام کی قبر کہاں ہے؟

سیدہ فاطمہ زھراء سلام الله علیہا السلام کی قبر کہاں ہے؟ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ وَ غَيْرُهُ عَنْ سَهْلِ بْنِ زِيَادٍ عَنْ أَحْمَدَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي نَصْرٍ قَالَ: سَأَلْتُ الرِّضَا ع عَنْ قَبْرِ فَاطِمَةَ ع فَقَالَ دُفِنَتْ فِي بَيْتِهَا فَلَمَّا زَادَتْ بَنُو أُمَيَّةَ فِي الْمَسْجِدِ صَارَتْ فِي الْمَسْجِدِ. ترجمہ: “راوی کہتا ہے میں نے حضرت

سیدہ فاطمہ زھراء سلام الله علیہا السلام کی قبر کہاں ہے؟ Read More »

کیا مولا علیؑ کا سر کنیز کے دامن میں دیکھ کر سیدہ فاطمہؑ ناراض ہوگئی؟

اعتراض : خاتونِ جنت بارہاحضرت علیؑ سے ناراض ہوئیں،ملاحظہ فرما لیں۔ یہ روایت علل الشرائع، انوارالنعمانیہ اور جلاءالعیون میں موجود ہے أَبِی رَحِمَهُ اللَّهُ قَالَ حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ بِسُرَّ مَنْ رَأَى قَالَ حَدَّثَنَا وَکِیعٌ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْرَائِیلَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو صَالِحٍ عَنْ أَبِی ذَرٍّ رَحْمَةُ اللَّهِ

کیا مولا علیؑ کا سر کنیز کے دامن میں دیکھ کر سیدہ فاطمہؑ ناراض ہوگئی؟ Read More »

کیا مولا علیؑ کی تنگدستی کیوجہ سے آپ سے نکاح پر خاتونِ جنت سیدہ فاطمہؑ سخت روئیں؟

” نکاح پر ناراضگی شیعہ محدث شیخ طوسی رح لکھتے ہیں ۔ سیدہ فاطمہؑ شدید گریہ کرتی ہوئی آئیں کہ قریش کی عورتیں طعنہ دیتی ہیں تیرے بابا نے تیری شادی غریب سے کردی ہے حوالہ : [ امالی صدوق – ص ٣١٨ ] . جواب : ناظرین کہا جناب زھراع کا گریہ کرنا اور

کیا مولا علیؑ کی تنگدستی کیوجہ سے آپ سے نکاح پر خاتونِ جنت سیدہ فاطمہؑ سخت روئیں؟ Read More »

کیا سیدہ فاطمہؑ نے مولا سے کہا کہ تم بچہ کیطرح شکم مادر میں پردہ نشین ہوکر ذلیل لوگوں کیطرح بھاگ رہے ہو؟

جب حضرت فاطمہ نے ابوبکر وعمر سے فدک کا مطالبہ کیا اور اس سلسہ میں ان سے سخت گفتگو کی۔ اس پر حضرتِ فاطمہ نے کہا: اے ابن ابی طالب! تونے یوں اپنے آپ کو چھپا لیا جیسے ماں کے پیٹ میں بچہ، پیٹ کے بچے کیطرح تو بیٹھا رہا، اس کے علاوہ بھی بہت

کیا سیدہ فاطمہؑ نے مولا سے کہا کہ تم بچہ کیطرح شکم مادر میں پردہ نشین ہوکر ذلیل لوگوں کیطرح بھاگ رہے ہو؟ Read More »

سیدہ فاطمة الزہراء سلام اللہ علیہا کے غضبناک ہونے سے اللہ و رسولﷺ غضبناک ہوتے ہیں

حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: اللہ عزوجل حضرت فاطمہؑ کے غضب کرنے پر غضبناک ہوتا ہے اور آپؑ کی خوشی پر خوش ہوتا ہے۔ المعجم الکبیر طبرانی رسولِ خدا ﷺ نے فرمایا: فاطمہؑ میرے جسم کا ٹکڑا ہے جس نے انھیں ناراض کیا اس نے مجھے ناراض کیا۔ صحیح

سیدہ فاطمة الزہراء سلام اللہ علیہا کے غضبناک ہونے سے اللہ و رسولﷺ غضبناک ہوتے ہیں Read More »

فضائلِ صدّیقہ ، طاہره ، سیدۃ نساء العالمین فاطمہ زہرہ سلام الله علیہا

حضرت عائشہ فرماتی ہیں: میں نے کبھی حضرت فاطمه ع سے زیادہ سچا نہیں دیکھا سوائے ان کے والد (رسول الله ص) کے۔ ان دونوں کے درمیان کوئی بات تھی، میں نے عرض کی، یا رسول الله (ص)! ان (فاطمه ع) سے پوچھیں کیونکہ یہ جھوٹ نہیں بولتیں۔ حوالہ : [ مسند ابویعلی الموصلی –

فضائلِ صدّیقہ ، طاہره ، سیدۃ نساء العالمین فاطمہ زہرہ سلام الله علیہا Read More »

حضرت فاطمہ زھراء ؑ کی ولادت کے بارے میں صحیح نظریہ

آیت الله جعفر مرتضی عاملی صاحب سیدہ فاطمہ زھراء ؑ کی ولادت کے بارے میں صحیح نظریہ بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں: “اس بارے میں درست نظریہ شیعیان اہلبیت ؑ ہے جسے انہوں نے اپنے ائمہ ؑ سے لیا ہے۔ چونکہ اہلبیت ؑ اپنے امور میں دوسروں سے زیادہ آگاہ اور عالم ہیں۔ البتہ غیر

حضرت فاطمہ زھراء ؑ کی ولادت کے بارے میں صحیح نظریہ Read More »

سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیھا کا جنازہ چار افراد نے اٹھایا

اہل سنت عالم کا قول پیش خدمت ہے علامہ سید احمد حسن سنبھلی چشتی خلیفہ حضرت اشرف علی تھانوی اپنی کتاب الطائف الاحمدیۃ فی المناقب الفاطمیۃ ص 90 پر لکھتے ہیں “حضرت فاطمہ زہرا رضی اللہ عنھا بنت نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وصال ہوا (یعنی آپ فوت ہو گئیں ) تو ان

سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیھا کا جنازہ چار افراد نے اٹھایا Read More »

صدیقہ لقب کی حقدار کون – عائشہ بنت ابی بکر یا فاطمہ بنت محمد ﷺ

اھل سنت نے جناب عائشہ بنت ابی بکر کے لئے خودساختہ طور پر “صدیقہ” کا لقب دیا ہوا ہے جبکہ یہ قرآن و سنت کے صریح خلاف ہے۔ جناب عائشہ بنت ابی بکر کے جھوٹ کی وجہ سے اللہ نے سورۃ تحریم کی ابتدائی آیات نازل کی تھی۔ اھل سنت مفسر واحدی نیساپوری نے اپنی

صدیقہ لقب کی حقدار کون – عائشہ بنت ابی بکر یا فاطمہ بنت محمد ﷺ Read More »